بسلسلہ شہادت امام علی نقی و ؑ سالانہ مجلس عزا سے مقررین کا خطاب

بسلسلہ شہادت امام علی نقی و ؑ سالانہ مجلس عزا سے مقررین کا خطاب

 لاہور (پ ر) بسلسلہ شہادت امام علی نقی علیہ السلام سالانہ مجلس عزا و جلوس شبیہہ تابوت منعقد ہوا جس میں علامہ حافظ تصدق حسین ، سےد رےا ض حسےن رتوال ،علی نا صر کلہا ڑا ،سےد ضےغم شاہ ،وسےم بلوچ لا لےاں ،حا مد رضا سلطا نی ، نے خطاب کیا ، اس کے علاوہ ملک بھر کی معروف ماتمی سنگتیں پرسہ داری کی مقررین نے اپنے خطاب میں کہاکہ اسلام ہر کربلا کے بعد زندہ ہوتا ہے بسلسہ شہا دت مو لا امام علی نقی ؑکا سا لا نہ مجلس اعزا 5۔Bابدا لےن سو سا ئٹی جو ہڑ ٹاﺅن لا ہور مےں منعقد ہوا جس مےں رےا ض حسےن رتوال ، حامد رضا سلطا نی ،حا فظ تصدق حسےن،علا مہ ظہےرعبا س طاہری ،نزا کت علی جعفری پر سہ دے رہے ہےں جبکہ سا بق آئی جی پنجاب سےد اظہر حسن ندےم ،ملک عنصر ،ملک علی نقی ودےگر سٹےج پر بےٹھے ہےں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4