لوڈشیڈنگ نے تاجروں کے مالی حالات سنگین ترین بنادیئے ، سرفراز خان

لوڈشیڈنگ نے تاجروں کے مالی حالات سنگین ترین بنادیئے ، سرفراز خان

لاہور(پ ر) انجمن تاجران عمر چوک ٹاﺅن شپ لاہور کے چیئرمین سابق جنرل کونسلر محمد سرفراز خان اور ٹاﺅن شپ کی تاجر برادری نے بجلی کی ظالمانہ ریکارڈ لوڈشیڈنگ کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے غم و غصہ کااظہار کیا ہے محمد سرفراز خان نے افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کے کاروبار نہ ہونے کے برابر ہیں ظالمانہ بجلی کی لوڈشیڈنگ نے تاجروں کے مالی حالات سنگین ترین بناد یئے ہیں محمد سرفراز خان نے مطالبہ کیا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ پر فوری قابو پایاجائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4