لاہور:جان کے تحفظ کیلئے شادی شدہ لڑکی کو درالامان بھیج دیا گیا

لاہور:جان کے تحفظ کیلئے شادی شدہ لڑکی کو درالامان بھیج دیا گیا
لاہور:جان کے تحفظ کیلئے شادی شدہ لڑکی کو درالامان بھیج دیا گیا
کیپشن: suryea bb

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)ثریا بی بی زوجہ ندیم عباس قوم سیال جو کہ چک نمبر 71/12-L بورے والا کی رہائشی ہے نے گزشتہ روز ضلع کچہری لاہور میں ایڈیشنل جج کے روبرو پیش ہو کر کہا کہ اس کا خاوند اس پر تشدد کرتا ہے اور بے جا شک کی بنا پر جان سے مارنے کی کوشش بھی کر چکاہے جس کی بنا پر جج نے ثریا بی بی کی جان کے تحفظ کیلئے اسے درالامان بھیج دیا۔