تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ


لاہور (کرائم سیل) شفیق آباد کے علاقے کچے راوی روڈ سے ایک بچہ احمد خان ولد ابراہیم خان عمر 12سال 6ماہ سے لاپتہ ہے ۔ صرف اپنا نام بتا سکتا ہے اور اسپیشل ایجو کیشن کا طالب علمہے ،اس نے سفید شلوار قمیض پہن رکھی ہے ۔جس کسی کو اس بچے کے حوالے سے اطلاع ہو تو اس نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے۔ اسرار شاہ 03216585032

مزید : علاقائی