پولیس کا کینٹ کے مختلف علاقو ں میں سرچ آپریشن ، 30افراد گرفتار

پولیس کا کینٹ کے مختلف علاقو ں میں سرچ آپریشن ، 30افراد گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 30سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق کینٹ پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ۔ کارروائی کے دوران ہربنس پورہ کے ایک مدرسے پر بھی چھاپا ماراگیا جہاں سے دستاویزات مکمل نہ ہونے پر 20طلبا کو حراست میں لے لیا جبکہ اس کے علاوہ بھی مختلف کارروائیوں کے دوران 10سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

مزید : لاہور