سکول میں فائرنگ ، ایک طالبعلم جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) مقیم شاہ میں سکول میں فائرنگ سے ایک طالبعلم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مڈل سکول میں دوطلباءمیں جھگڑا ہواتھا جس کے کچھ دیر بعد ایک لڑکے کی فائرنگ سے ایک طالبعلم ماراگیاجبکہ خود ملزم بھی زخمی ہے۔ حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔