مولانا لطف الرحمن خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈ منتخب ہوگئے

مولانا لطف الرحمن خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈ منتخب ہوگئے
مولانا لطف الرحمن خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈ منتخب ہوگئے

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )جمیعت علمائے اسلام (ف ) کے رکن صوبائی اسمبلی مولانا لطف الرحمن خیبر پختونخواہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ رمنتخب ہوگئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق یہ عہدہ مسلم لیگ (ن ) کے سر دار مہتاب خان عباسی کے گورنر خیبر پختونخواہ بننے کے بعد سے خالی پڑا تھا ۔ مو لانا لطف الرحمان جمیعت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے چھوٹے بھائی ہیں ۔

مزید : پشاور