سارہ لورین کا دوبارہ پرانانام مونالیزارکھنے کافیصلہ

سارہ لورین کا دوبارہ پرانانام مونالیزارکھنے کافیصلہ
سارہ لورین کا دوبارہ پرانانام مونالیزارکھنے کافیصلہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے شہرت پانے والی اداکارہ مونا لیزا نے سارہ لورین کا روپ دھار لیا تھا اوراب دوبارہ اپنا نام مونا لیزا رکھنے کا فیصلہ کرلیاہے۔ معلوم ہوا ہے کہ سارہ لورین کے نام سے انہیں زیادہ کامیابی نہیں ملی جتنی مونا لیزا کی صورت میں مل چکی تھی اور اس وقت کئی فلموں میں انہیں منتخب بھی کرلیا تھا لیکن سارہ لورین کی شکل میں وہ پذیرائی نہیں مل سکی جو انہوں نے سوچی تھی۔ انہیں بالی ووڈ میں ایک طویل عرصے تک کوئی فلم نہیں ملی جبکہ پاکستان فلمسازوں نے بھی انہیں کسی فلم میں سائن نہیں کیا۔ اسی وجہ سے انہوں نے دوبارہ مونا لیزا کے نام سے قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا ۔

مزید : تفریح