افغان طالبان کا بڑے حملوں کا اعلان

افغان طالبان کا بڑے حملوں کا اعلان
افغان طالبان کا بڑے حملوں کا اعلان

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے موسم میں سختی آتے ہی حملوں میں شدت لانے کااعلان کردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں افغان طالبان نے کہاہے کہ ملک میں موجود اتحادی افواج سے پہلے بڑے حملے کریں گے ، یہ حملے ججوں ، سیاستدانوں اور افغان حکومت پر بھی کیے جائیں گے ۔

مزید : بین الاقوامی