سفری پابندیوں کے حوالے سے پاکستان کو 2ہفتوں کی مہلت مل گئی

سفری پابندیوں کے حوالے سے پاکستان کو 2ہفتوں کی مہلت مل گئی
 سفری پابندیوں کے حوالے سے پاکستان کو 2ہفتوں کی مہلت مل گئی

  

 اسلام   باد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پولیو کی ویکسی نیشن کے لئے سفری پابندیاں لگانے کے حوالے سے پاکستان کو 2ہفتوں کی مہلت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شام اور کیمرون کو بھی2ہفتے کا وقت دیدیا گیاہے یاد رہے کہ چند روز قبل عالمی ادارہ صحت نے پولیو کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے پاکستان ،شام اور کیمرون پر سفری پابندیا ں عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا

مزید : قومی /اہم خبریں