”ڈائنو سار کے آخری انڈے۔۔۔“ عمران خان پر شادی کی پیشکش کا الزام لگانے والی لڑکی نے ’بھولا ریکارڈ‘ کیلئے اپنا پیغام جاری کر دیا، ایسی کھری کھری سنا دیں کہ سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا

”ڈائنو سار کے آخری انڈے۔۔۔“ عمران خان پر شادی کی پیشکش کا الزام لگانے والی ...
”ڈائنو سار کے آخری انڈے۔۔۔“ عمران خان پر شادی کی پیشکش کا الزام لگانے والی لڑکی نے ’بھولا ریکارڈ‘ کیلئے اپنا پیغام جاری کر دیا، ایسی کھری کھری سنا دیں کہ سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ”5000 درہم“ والی ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے ”بھولا ریکارڈ“ کے بارے میں سوشل میڈیا صارفین کی مختلف رائے سامنے آ رہی ہے۔ ایک جانب جہاں لوگ اسے مزاح کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں تو دوسری جانب اسے شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔

سپاٹ فکسنگ کامعاملہ ہائیکورٹ گیاتوپی سی بی کے گلے پڑسکتاہے:شعیب اختر

سوشل میڈیا صارف ”عاظمہ فلاح“ نے بھی بھولا کے خلاف ایک ’دبنگ‘ ویڈیو جاری کر دی ہے اور خوب کھری کھری سناتے ہوئے اسے عورت کی عزت کرنے کا پیغام دیا ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ یہ وہی عاظمہ فلاح ہے جو خود کو مشتری کی ”وزیراعظم“ کہتی ہے اور اس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر شادی کی پیشکش کرنے کا الزام بھی لگایا تھا۔

ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -