ریشم شدید تکلیف دہ بیماری میں مبتلا

ریشم شدید تکلیف دہ بیماری میں مبتلا

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ریشم شدید تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ریشم کی گردن کی ہڈی فریکچر ہوگئی ہے جس کی وجہ سے وہ شدید تکلیف میں مبتلا ہیں اداکارہ ریشم نے اپنی تکلیف کی وجہ سے تمام تر مصروفیات ترک کردی ہیں ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

مزید :

کلچر -