فلم"نہ بینڈ نہ باراتی" کے میوزک اور ٹریلر لانچ کی تقریب آج ہوگی

فلم"نہ بینڈ نہ باراتی" کے میوزک اور ٹریلر لانچ کی تقریب آج ہوگی

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار محمود اختر کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم"نہ بینڈ نہ باراتی" کے میوزک اور ٹریلر لانچ کی تقریب آج کراچی میں ہوگی جس میں فلم،ٹی وی ،فیشن اور میوزک انڈسٹری کی نمایاں شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے جبکہ اس موقع پر گلوکارشفقت امانت علی اور ساحر علی بگا پرفارم کریں گے۔تقریب میں فلم کی پوری کاسٹ بھی شرکت کرے گی۔اس فلم کو ایوریڈی فلمز اور نجی ٹی وی کے اشتراک سے ریلیز کیا جارہا ہے۔

مزید :

کلچر -