پاکستان سپر کبڈی لیگ لاہورتھنڈرز ایونٹ سے باہر

پاکستان سپر کبڈی لیگ لاہورتھنڈرز ایونٹ سے باہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپر کبڈی لیگ کے پہلے ایلیمینیٹر راؤنڈ میں لاہورتھنڈرزکی ٹیم ایونٹ سے باہرہوگئی۔ ساہیوال بلز نے لاہورتھنڈرزکی ٹیم کو45۔37پوائنٹس سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ساہیوال بلز آج پشاور حیدرز سے ٹکرائے گی۔لاہور تھنڈرز ٹورنامنٹ میں کوئی میچ نہ جیت سکی۔