انگلش پریمیئر لیگ فٹبال، سوانسی سٹی اور ساؤتھمپٹن آج مدمقابل

انگلش پریمیئر لیگ فٹبال، سوانسی سٹی اور ساؤتھمپٹن آج مدمقابل

  

لندن(نیٹ نیوز)انگلش پریمیئر لیگ میں آج سوانسی سٹی اور ساؤتھمپٹن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں 33، 33 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب 17 ویں اور 18 ویں نمبر پر ہیں۔ ٹیبل پر مانچیسٹر سٹی 93 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، مانچیسٹر یونائیٹڈ 77 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور لیور پول نمبر3 پر ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -