پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سکواش سرکٹ ون ٹورنامنٹ آج سے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال نے بتایا کہ اس ایونٹ میں پاکستان کے مرد و خواتین کھلاڑی شرکت کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -