پی ایچ ایف کے انتخابات کیلئے شکایات سیل قائم

پی ایچ ایف کے انتخابات کیلئے شکایات سیل قائم

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایچ ایف کے غیر جانبدارانہ اور آزادانہ انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کے سر براہ چوہدری محمد ریاض نے ملک بھر میں ہونے والے ہاکی ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں سامنے آنے والی شکایات وصول کرنے کیلئے کمپلینٹ سیل قائم کردیا ہے جس کے سر براہ امتیاز گل ہونگے۔جو ضلعی سطح سے لیکر صوبائی سطح تک کسی بھی الیکشن پر کسی بھی شکایت کنندہ کی جانب سے کی جانے والی شکایت پر اس معاملہ کو بغور جائزہ لینے کے بعدمعاملہ چیف الیکشن کمیشن کو بھجوائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -