بورڈ پنجاب کی جنروزیر کھیل کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا اجلاس

بورڈ پنجاب کی جنروزیر کھیل کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب کی جنرل باڈی کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس
ل باڈی کا اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کی صدارت میں منعقد ہوا، اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان ، ہیڈ آف کرکٹ کوچنگ اکیڈیمز ظہیر عباس، ڈاکٹر عمر سیف، ایم پی اے فرزانہ بٹ، اویس اکبر،سابق ہاکی اولمپیئن اختر رسول ،، سیکرٹری فنانس، آئی جی پنجاب کے نمائندوں و دیگر نے شرکت کی، اجلاس میں ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ نے 2018-19کا سالانہ سپورٹس کیلنڈر پیش کیاجس پر تفصیلی غور کیا گیا، سیکرٹری سپورٹس محمد عامر جان نے جنرل باڈی کو سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے مکمل کئے گئے منصو بہ جات اور آئندہ کے منصوبہ جات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ،12سے15مئی تک منعقد ہونے والی انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے حوالے سے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا اور اطمینان کا اظہار کیا گیا ۔