او جی ڈی سی ایل بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ پنجاب کی ٹیم نے جیت لیا

او جی ڈی سی ایل بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ پنجاب کی ٹیم نے جیت لیا

  

کوئٹہ (آئی این پی) او جی ڈی سی ایل بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ پنجاب نے جیت لیا۔ فائنل میں خیبر پختون خواہ کو شکست دی۔تفصیلات کے مطابق پہلا آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کی مہمان خصوصی سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی تھیں۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -