پنجاب اوپن باکسنگ چمپئن شپ کے حوالے سے اہم اجلاس

پنجاب اوپن باکسنگ چمپئن شپ کے حوالے سے اہم اجلاس

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر)سپورٹس بورڈ پنجاب میں انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چمپئن شپ کے حوالے سے اہم اجلاس پیرکے روز ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان کی صدارت میں منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن شرجیل ضیاء بٹ ، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو ،بین الاقوامی ریفری ارشد جاوید قریشی ، اقبال شاہد،طارق گجر،سپورٹس بورڈ پنجاب کے سکیورٹی ہیڈ کرنل (ر) شبیر حسین اور دیگر نے شرکت کی، سیکرٹری پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن شرجیل ضیاء بٹ نے اجلاس کو بتایا کہ انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے ٹرائلز سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام مکمل ہوگئے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -