چین ،غربت کے خاتمے کیلئے 16.7 ارب ڈالر جاری

چین ،غربت کے خاتمے کیلئے 16.7 ارب ڈالر جاری

  

بیجنگ(یواین پی)چینی حکومت نے 2018 میں غربت کے خاتمے کیلئے تجویز کردہ فنڈز مقامی حکومتوں کو منتقل کردیا ہے ، یہ فنڈ گزشتہ سال کے مقابلے دو ماہ پہلے ہی مقامی حکومتوں کو جاری کیے گئے ہیں ، اس سال ملک میں غربت کے خاتمے کیلئے 106ارب یوآن (16.7 ارب امریکی ڈالر) خرچ کیے جائیں گے جو گزشتہ سال کی نسبت20ارب یوآن زیادہ ہے۔

مزید :

کامرس -