رمضان المبار ک کے آغاز سے قبل برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

رمضان المبار ک کے آغاز سے قبل برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  

لاہور( کامر س رپورٹر)رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 262روپے سے بڑھ کر 277روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -