ہائیر پاکستان نیو ز الر ٹ

ہائیر پاکستان نیو ز الر ٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر)ورلڈ کلا س ٹیکنا لو جی اور بہترین کسٹمر سروس کی بدولت ہا ئیرپاکستان نے ایک بار پھر پاکستا ن بھر کا اعتما د حا صل کیا ۔ سال 2018کے پہلے کوا رٹر میں ہا ئیر پاکستان 30.4کے ما رکیٹ شیئر کے ساتھ ہوم اپلا ئنسز میں پاکستا ن کا نمبر ون الیکٹرانک برانڈ رہا اور گزشتہ سال کے مقابلے میں 16فیصد زیا دہ بزنس کیا ۔ہائیر کے اے سی اور ریفریجریٹر رواں سال اب تک سب سے زیا دہ فروخت ہو نے والے برانڈ ہیں۔ ہائیر پاکستا ن کی واشنگ مشین بھی رواں سال اب تک پاکستا ن کی سب سے مقبول اور خریدی جانے والی پرا ڈکٹ ہے ۔ ہائیر پاکستا ن نے یہ اعزاز مکمل آٹو میٹک ٹیکنا لو جی کی بدولت حا صل کیا ۔

مزید :

کامرس -