ایپکا کا مطالبات کے حق میں چیئرنگ کراس پر احتجاجی مظاہرہ

ایپکا کا مطالبات کے حق میں چیئرنگ کراس پر احتجاجی مظاہرہ

  

لاہور(پ ر) پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پراسمبلی کے سامنے پر امن مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت حاجی محمد ارشاد چودھری مرکزی صدر ایپکا پاکستان،لالہ محمد اسلم و دیگر قائدین نے کی ،مظاہرے میں لاہور ڈویژن کے تمام ایپکا یونٹس کے ہزاروں ملازمین نے شرکت کی او ر اعلان کیا کہ مطالبات کی منظوری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے مرکزی صدر ایپکا حاجی حاجی محمد ارشاد کی ہدایت پر ملک بھر بشمول آزادی کشمیر میں بھی مظاہرے ہوئے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -