مسلمانوں کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ رمضان کا استقبال کرنا چاہیے ، جماعت اسلامی خواتین و نگ

مسلمانوں کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ رمضان کا استقبال کرنا چاہیے ، جماعت ...

  

لاہور(لیڈی رپورٹر ) جما عت اسلا می خواتین ونگ کی رہنما ؤں انیلہ محمو د ،و حیدہ عارف ،رو بینہ ند یم ،حفضہ طا رق اور شا زیہ محمود نے استقبال رمضا ن کے سلسلے میں ’’پاکستان فورم ‘‘ میں اظہا ر خیال کر تے ہو ئے کہا ہے کہ رمضان کی آمد سے پہلے اس با برکت ماہ کے استقبال کے لئے تز کیہ نفس بہت ضرو ری ہے ، رمضا ن المبا رک کی اہمیت کو اجا گر کر نے کے لئے استقبا ل رمضا ن کااہتمام کرنا بہت ضروری ہے ،روزہ انسا ن کے باطن کو پا ک و صاف رکھتا ہے ،ابلیس کو قید کر کے نفس کی پا کیز گی کا مشکل ترین کام آسا ن ہو جا تا ہے اوراس مہینہ میں جنت کے درو ا زے کھو ل دیئے جاتے ہیں ۔ یہ مہینہ تقویٰ کاہمیں اس ماہ صیام کا جوش اور جذبہ کے ساتھ استقبال کر نا چاہیے ، اس رمضان میں جما عت اسلا می کا مو ٹو ’’خود کو بد لیں اس رمضا ن ۔بدل جا ئے گا پا کستان ‘‘ ہے ۔جماعت اسلا می کی رہنما انیلہ محمو د نے کہا کہ اس با بر کت مہینہ میں اللہ اپنی رحمت انسا ن کو ہر قیمت پر بخشنے پر آما دہ ہو تا ہے ،رمضا ن مبا رک کا استقبال خود نبی کریم کی سنت ہے کیونکہ انہو ں نے خود شعبان المعظم کو اپنا مہینہ کہا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ آپﷺ شعبان میں ہی رمضان المبا رک کے لئے تیا ریا ں شروع کر دیتے تھے ۔ شا زیہ محمو د ،حفضہ طا رق، وحیدہ عا رفنے کہا کہ امضا ن المبا رک کی آمد ہے اور اس ماہ سیا م کے استقبا ل کے لئے سب سے پہلے اپنا تذ کیہ نفس بہت ضرو ری ہو تا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اللہ و تبا رک تعا لی ہمیں اس مہینہ میں زیا دہ سے زیا دہ نیک اعما ل کر نیکی توفیق دے تاکہ یہ رحمتو ں کا مہینہ ہے اور اس مہینہ کی روح کو پو ری طرح سے حا صل کر نے کے لئے ہمیں اس کا پورا اہتما م کر نا چا ہیے ۔روبینہ ند یم نے کہا کہ اس ما ہ میں رو زہ رکھنے کے لئے ہمیں ظا ہری اور با طنی دو نو ں طرح سے تیا ری کر نی چا ہیے ۔

فورم

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -