تعظیم احمد کمبوہ روٹری کلب کے ڈسٹرکٹ گورنر منتخب

تعظیم احمد کمبوہ روٹری کلب کے ڈسٹرکٹ گورنر منتخب

  

لاہور ( خصوصی رپورٹ )ماڈل ٹاؤن کے رہائشی روٹری کلب آف لاہور کے رکن تعظیم احمد کمبوہ کو سالانہ روٹری ڈسٹرکٹ کانفرنس 2018ء میں ڈسٹرکٹ 3272 پاکستان کیلئے ڈسٹرکٹ گورنر 2020-21ء منتخب کیا گیا ہے ۔یہ سالانہ روٹری ڈسٹرکٹ کانفرنس 6مئی2018ء کو ہوٹل مارگلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوئی تھی۔

تعظیم احمد

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -