ڈسکہ،ملزمان نے میکے آئی خاتون کو 2سالہ بیٹی سمیت اغواء کر لیا

ڈسکہ،ملزمان نے میکے آئی خاتون کو 2سالہ بیٹی سمیت اغواء کر لیا

  

ڈسکہ (نامہ نگار +تحصیل رپورٹر ) 2ملزمان نے میکے آئی خاتون کو 2سالہ بیٹی سمیت اغواء کر لیا تفصیلا ت کے مطابق موضع ڈگری مسلم کے رہائشی غلام مصطفےٰ کی شادی شدہ بیٹی کائنات اپنی 2سالہ بیٹی نیناں کے ہمراہ میکے ملنے آئی ہو ئی تھی کہ ملزمان ثقلین ،زبیر نے اسے بیٹی کے ہمراہ اغوا کر لیا پولیس تھانہ موترہ نے مغویہ کے والد کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

مزید :

علاقائی -