مانگا منڈی:بس کا ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم8افراد زخمی،2کی حالت تشویشناک

مانگا منڈی:بس کا ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم8افراد زخمی،2کی حالت تشویشناک

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی اڈہ باٹھ کے قریب ملتان روڈ پر بس کا ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ تصادم آٹھ افراد زخمی دو زخمیوں کی حالت نازک چار زخمیوں کو لاہور جناح ہسپتال ریفر کر دیا گیاحسن،رمضان اور عثمان سمیت چھ زخمیوں کو سول ہسپتال مانگا منڈی سے فارغ کر دیا گیاحادثے کے بعد ٹریکٹر کی ڈیزل والی ٹینکی پھٹنے سے سڑک پر تیل پھیل گیا۔

مزید :

علاقائی -