سادھوکے،موٹرسائیکل سے گر کر دو افراد شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

سادھوکے،موٹرسائیکل سے گر کر دو افراد شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

  

سادھوکے(نامہ نگار)موٹرسائیکل سے گر کر دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ شیخوپورہ کے رہائشی شفاقت علی اور محمد سفیان موٹرسائیکل پر سوار ہو کر گوجرنوالہ جا رہے تھے کہ اچانک کامونکے کے قریب موٹرسائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال کامونکے پہنچا دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -