رائیونڈ:اندھی گولی سے چھت پر کھڑا 30سالہ شخص زخمی،ہسپتال منتقل

رائیونڈ:اندھی گولی سے چھت پر کھڑا 30سالہ شخص زخمی،ہسپتال منتقل

  

لاہور (کرائم رپورٹر)رائیونڈ کے علاقہ میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے چھت پر کھڑا 30سالہ شخص زخمی ہو گیا جسے ریسکیو کی مدد سے زخمی کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ مین بازار میں چھت پر کھڑے 30سالہ ارسلان کو نامعلوم سمت سے آکر گولی لگ گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اسے فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے تاحال ابھی تک زخمی کی طرف سے کوئی بھی درخواست پولیس کو موصول نہیں ہوئی جس پر کاروائی کی جاسکے ۔

مزید :

علاقائی -