ٹبی سٹی پولیس کی طرف سے سپیشل ایجوکیشن سکول میں موک ایکسرسائز

ٹبی سٹی پولیس کی طرف سے سپیشل ایجوکیشن سکول میں موک ایکسرسائز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)ٹبی سٹی پولیس کی طرف سے سپیشل ایجوکیشن سکول میں موک ایکسرسائزکی گئی جس میں ایلیٹ فورس،ڈولفن،ریسکو 1122، بم سکواڈاورفائربرگیڈ نے حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول میں ٹبی سٹی پولیس کی طرف سے موک ایکسرسائز کی گئی۔ان ہنگامی مشقوں کا مقصد طلبہ و طالبات میں احساس تحفظ پیدا کرنا اور ایمرجنسی کی صورت میں پولیس کے ریسپانس ٹائم کو بہتر بنانا ہے۔ان ہنگامی مشقوں میں پولیس،ایلیٹ فورس،ڈولفن،ریسکو 1122، بم سکواڈاورفائربرگیڈ نے حصہ لیا۔

مزید :

علاقائی -