قلعہ گجر سنگھ:28سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

قلعہ گجر سنگھ:28سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

لاہور (کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ سے 28سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے لاش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دی ۔تفصیلات کے مطابق قلعہ گجرسنگھ کے علاقہ لکشمی چوک کے قریب پڑی ہوئی لاش دیکھ کر راہگیروں کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعدازاں ناکامی پر مردہ خانے منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشی معلوم ہوتا ہے اور اس کی موت نشہ زیادہ مقدار لینے کی وجہ سے ہوئی ۔

مزید :

علاقائی -