ڈسکہ،پولیس نے دو ملزموں کواسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

ڈسکہ،پولیس نے دو ملزموں کواسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈسکہ (نامہ نگار +تحصیل رپورٹر ) دوران گشت 2ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق کو ٹ بھکراں کا رہائشی ناصر 44بور رائفل ہاتھ میں پکڑ کر گھوم رہا تھا کہ پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ پل نہر موترہ پر پولیس نے ناکہ لگا کر دوران تلاشی کا نمبر ی ایل ڈبلیو ای 1640سے ملزم عثمان شیر سے 30بور پسٹل اور 20گو لیاں برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا اور ملزمان کے خلاف تھانہ موترہ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں ۔
گرفتار

مزید :

علاقائی -