شیخوپورہ: خان پور نہرسے نامعلوم لڑکے کی لاش برآمد
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) لاہور روڈ پر واقع خان پور نہرسے نامعلوم لڑکے کی لاش برآمد۔اطلاعات کے مطابق ہائیڈرو پاورپلانٹ کے قریب نہر کے اندر نا معلوم لڑکے جس کی عمر تقریبا 17 سال ہے کی لاش کی اطلاع ملی جس پر ریسکیو 1122 نے لاش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے موقع پر پہنچ کر لاش کو نہر سے نکال کر تھانہ ہاوسنگ کالونی پولیس کے حوالے کر دیا۔