ڈسکہ، دوران چیکنگ ملزم سے 75بوتلیں نشہ آور شربت برآمد

ڈسکہ، دوران چیکنگ ملزم سے 75بوتلیں نشہ آور شربت برآمد

  

ڈسکہ (نامہ نگار +تحصیل رپورٹر ) دوران چیکنگ ملزم سے 75بوتلیں نشہ آور شربت برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ پولیس نے دوران ناکہ اڈا بھیلومہار سے ملزمان سے 75بوتلیں نشہ آور شربت برآمد ہونے پر گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ،

چیکنگ

مزید :

علاقائی -