ولادی میرپیوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت صدر حلف اٹھا لیا

ولادی میرپیوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت صدر حلف اٹھا لیا

  

ماسکو(صباح نیوز) ولادی میر پوٹن نے چوتھی بار صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ولادی میر پوٹن سوویت یونین کی تاریخ میں طویل عرصہ تک منصبِ صدارت پر فائز رہنے والے دوسرے لیڈر بن گئے ہیں۔ نومنتخب روسی صدر ولادی میر پوٹن نے گزشتہ ماہ بھاری اکثریت سے برتری حاصل کی تھی اور انہوں نے 74 فیصد ووٹ حاصل کئے تھے ۔ جب کہ 2012 کے صدارتی انتخابات میں انہیں 64 فیصد ووٹ ملے تھے۔

ولادی میر پوٹن

مزید :

علاقائی -