اعلیٰ سطحی بیورو کریسی میں تقرری و تبادلے

اعلیٰ سطحی بیورو کریسی میں تقرری و تبادلے

  

اسلام آباد(آن لائن) اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے اعلیٰ سطحی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے جس میں سوموار کو جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ایس پی کے گریڈ 22 کے افسر محمد خالق داد کو نیشنل پولیس اکیڈمی میں بطور کمانڈنٹ ،پاکستان کسٹم کے گریڈ 21 کے افسر ڈاکٹر محمد طارق کو ایڈیشنل سیکرٹری کامرس ڈویژن اور پاس گروپ کے گریڈ 21 کے افسر ڈاکٹر اعجاز منیرکو گریڈ 22 میں ترقی دیتے ہوئے کو بطور سیکرٹری ایوی ایشن تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -