پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ماتحت عدلیہ کے 77ججوں کی ٹریننگ شروع

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں ماتحت عدلیہ کے 77ججوں کی ٹریننگ شروع

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے 77ججوں کی ٹریننگ شروع ہوگئی ہے جو6روز تک جاری رہے گی۔پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججوں کی ٹریننگ کا عمل جاری ہے ،ماتحت عدلیہ کے مجموعی طور پر 77 ججوں کی ٹرینینگ شروع کردی گئی ہے ،ان ججوں میں 50 سول جج جبکہ 25 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شامل ہیں ،اس ٹریننگ کے عمل میں 2 آزاد کشمیر کے ججوں کو ٹریننگ دی جائے گی اور سیشن کے اختتام پر ان میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے سے متعلق تقریب بھی منعقد ہوگی۔

ججز ٹریننگ

مزید :

علاقائی -