انتخابات میں اخراجات پر پابندی کیلئے دائردرخواست قابل سماعت ہونے کیلئے مزید دلائل طلب

انتخابات میں اخراجات پر پابندی کیلئے دائردرخواست قابل سماعت ہونے کیلئے مزید ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں کے عام انتخابات میں اخراجات پر پابندی کے لئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے کے لئے مزید دلائل طلب کر تے ہوئے مزیدسماعت 14 مئی تک ملتوی کر دی ۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے پاکستان تحریک انقلاب کے رانا علم الدین غازی ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست میں وفاقی حکومت اورالیکشن کمشن پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -