پلی بارگین: ڈی جی نیب نے شہری کی بقایا رقم 10لاکھ کا چیک جمع کرادیا

پلی بارگین: ڈی جی نیب نے شہری کی بقایا رقم 10لاکھ کا چیک جمع کرادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے پلی بارگین سے متعلق شہری طفیل کی بقایا رقم کا 10لاکھ روپے کا چیک جمع کرادیا۔جسٹس قاسم علی خان کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے شہری چودھری طفیل کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے مزید کاروائی 23مئی تک ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -