عام انتخابات سے قبل سیاسی حلقہ بندیوں کیخلاف ایک اور درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

عام انتخابات سے قبل سیاسی حلقہ بندیوں کیخلاف ایک اور درخواست پر الیکشن کمیشن ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات سے قبل سیاسی حلقہ بندیوں کے خلاف دائرایک اوردرخواست پر الیکشن کمیشن پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔دائردرخواست میں دوبارہ سے حلقہ بندیاں کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔جسٹس شاہد وحید نے چنیوٹ اور گجرانوالہ کے امیدواروں سمیت دیگر تین درخواستوں پر سماعت کی۔

مزید :

علاقائی -