حافظ سعید سے سکیورٹی واپسی کا کیس نمٹا دیا گیا

حافظ سعید سے سکیورٹی واپسی کا کیس نمٹا دیا گیا

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید سے سکیورٹی واپس لینے کے خلاف کیس درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر کے بیان کی روشنی میں نمٹا دیا۔درخواست گزارحافظ سعید کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل کی سکیورٹی کو بحال کر دیا گیا ہے، شکایت دور ہونے پر ہائیکورٹ میں دائر درخواست غیر موثر ہو گئی ہے۔

کیس نمٹا دیا

مزید :

علاقائی -