میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کا حکم

میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 240ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے ایم سی ایل کے 240 ملازمین کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا ۔لاہور ہائیکورٹ نے محمود اور دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا جس میں قرار دیا گیاہے کہ ملازمین کو اسی قانون کے تحت مستقل کیا جائے جس قانون کے تحت دیگر ملازمین کو مستقل کیا گیا ہے ۔

ملازمین مستقلی

مزید :

علاقائی -