ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل عبوری حکومت کی تشکیل کیلئے درخواست پر الیکشن کمیشن و سیکرٹری مردم شماری کو نوٹس

ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل عبوری حکومت کی تشکیل کیلئے درخواست پر الیکشن کمیشن و ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل عبوری حکومت کی تشکیل کے لئے دائردرخواست پر الیکشن کمیشن پاکستان اور سیکرٹری مردم شماری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے ۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ایڈوکیٹ رانا علم الدین کی درخواست پر سماعت کی۔

مزید :

علاقائی -