نیب آرڈیننس کی قانونی حیثیت بارے درخواست پر وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو نوٹس

نیب آرڈیننس کی قانونی حیثیت بارے درخواست پر وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل کو ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نیب آرڈیننس کی قانونی حیثیت کے بارے میں درخواست پر وفاقی حکومت اور اٹارنی جنرل پاکستان کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 18 ترمیم کی منظوری کے نیب آرڈیننس 1999 ء کہ کوئی قانونی حیثیت نہیں اور یہ ایک مردہ قانون ہے۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے پاکستان لائیرز فاؤنڈیشن کی درخواست پر سماعت کی جس میں نیب آرڈیننس 1999 ء کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے اور نیب آرڈیننس 1999 کی قانونی حیثیت پر مختلف نوعیت کے اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔

اٹارنی جنرل ؍ نوٹس

مزید :

علاقائی -