رجسٹرار عدالت عالیہ اور ڈی جی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت ملتوی

رجسٹرار عدالت عالیہ اور ڈی جی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کیخلاف توہین عدالت ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار عدالت عالیہ بہادر علی خان اور ڈی جی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی چودھری محمد سلیم کے خلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست کی سماعت ایک ہفتہ کے لئے ملتوی کردی۔عدالت نے قائم مقام ڈی جی جوڈیشل اکیڈمی کو سپریم کورٹ کے احکامات سے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی ۔جسٹس فرخ عرفان خان پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کی سابق اسسٹنٹ سمیرا ناہید کی درخواست پر سماعت کی۔

سماعت ملتوی

مزید :

علاقائی -