کیمیکل انجینئرنگ سیکنڈ سمسٹرکے نتائج کا اعلان

کیمیکل انجینئرنگ سیکنڈ سمسٹرکے نتائج کا اعلان

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی (انجینئرنگ)کیمیکل انجینئرنگ سیکنڈ سمسٹر2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -