پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کی تقریب تقیم اسناد آج ہوگی

پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کی تقریب تقیم اسناد آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کا تیسرا جلسۂ عطائے اسناد بروز منگل (آج) صبح 10بجے شیرانی ہال (اولڈ کیمپس ) میں منعقد ہوگا۔اس موقع پر چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ جبیں تقریب کی صدار ت کریں گی۔