پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام سیمینار آج ہوگا

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار ساؤتھ ایشین سٹڈیز کے زیر اہتمام "Nuclear Regulatory Framework and Oversight Process in Pakistan" کے موضوع پر سیمینار بروز منگل (آج) صبح 11بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا جس میں سابق چیئرمین نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی ڈاکٹر محمد انور حبیب اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -