یو سی پی ریڈیو ایف ایم 92.6 ،دنیا ٹی وی کی مشترکہ سالگرہ آج منائی جائیگی

یو سی پی ریڈیو ایف ایم 92.6 ،دنیا ٹی وی کی مشترکہ سالگرہ آج منائی جائیگی

  

لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب ریڈیو ایف ایم 92.6 یوسی پی کی دنیا اور ٹی وی پروڈکشن ہاؤس کی مشترکہ سالگرہ آج آٹھ مئی کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں خصوصی تقریب صبح گیارہ بجے یوسی پی آڈیٹوریم میں ہوگی۔تقریب میں یوسی پی کے پروریکٹر ڈاکٹر ظفر اللہ، پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ ، یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کے سربراہان ودیگر شریک ہونگے۔صحافت فلم ، ٹی وی اور شوبزسے وابسطہ معروف شخصیات اور طلبا وطالبات کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔

۔ اس موقع پر ایف ایم ریڈیو اور ٹی وی پروڈکشن ہاؤس کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -